ویکیپیڈیا:ProveIt
Appearance
![]() | |
حقیقی مصنف | Kurt Luther, Matthew Flaschen, Terris Johnson, Amy Bruckman, Andrea Forte, Christopher Jordan |
---|---|
تیار کردہ | Sophivorus |
پروگرامنگ زبان | جاوا اسکرپٹ، سی ایس ایس |
صنف | Mediawiki Gadget |
اجازت نامہ | کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ اور گنو عام عوامی اجازت نامہ |
ویب سائٹ | commons |

Advertisement
پرو اٹ (انگریزی: ProveIt) ویکیپیڈیا (اور دیگرمیڈیا ویکی) کا ایک مضبوط اور کارآمد حوالہ ساز ہے۔ حوالہ سازی ویکیپیڈیا کا ایک بنیادی عنصر ہے مگر اس کا عمل قدرے مشکل ہے کیونکہ حوالہ کے سانچے بہت پیچیدہ ہیں۔ پرو اٹ ایک آسان اور اسمارٹ تصویری یوزر انٹرفیس جسے دوران میں ترمیم استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مضمون نگار کو انٹرفیس کو سمجھنا ہے، پرو اٹ متن کا سارا کام خود دیکھ لیتا ہے۔
-
پرو اٹ کو چھوٹا کیا گیا ۔
-
حوالہ جات کی فہرست۔
-
حوالہ میں ترمیم۔
-
سائیتوئڈ کے ذریعے حوالہ لگانا۔
-
سائیتوئڈ کے ذریعے حوالہ لگانے کے بعد۔
شراکت
[ترمیم]
Advertisement
اگر آپ کو اس میں کوئی بگ نظر آتا ہے یا آپ کوئی تکنیکی مشورہ دینا چاہتے ہیں توتبادلہ خیال پر دے سکتے ہیں۔

Advertisement
مزید معلومات کے لیے کامز پر معاونت کا صفحہ اور شارکین کی فہرست مللاحظہ کریں۔
صندوقچہ صارف
[ترمیم]![]() | صارف ویکیپیڈیا:ProveIt کا استعمال کنندہ ہے. |
---|
اگر آپ کو یہ ٹول پسند آیا ہو اور آپ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو آپ اس صندوقچہ صارف کو پرو اٹ سانچہ کے ساتھ اپنے تبادلہ خیال پر رکھ دیں۔ ایسا کرنے سے آپ کی فہرست میں شامل ہو جائیں گے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]- Commons:Help:Gadget-ProveIt – Central documentation at Wikimedia Commons